سنتھیا ڈی رچی: بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، ایف آئی اے کو امریکی شہری کے خلاف قانون کے مطابق تحقیقات کرنے کا حکم
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کے قانون کے مطابق تحقیقات کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحقیقات کے دوران ان کے خلاف کافی شواہد دستیاب ہو جاتے ہیں تو ایف آئی اے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fvHZoB
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fvHZoB
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks