وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: اگر عمران کی جگہ اکبرِ اعظم بھی ہوتے تو؟

جو لوگ وزیرِ اعظم عمران خان پر اٹھتے بیٹھتے تنقید کرتے ہیں اور ان کے ہر ہر لفظ کو پکڑ کے جھول جاتے ہیں انھیں اندازہ ہی نہیں کہ حکمران کی کرسی میں کتنی کیلیں ہوتی ہیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dIvV1P

Comments