قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کا دعویٰ: امریکہ میں آئندہ انتخاب جیتنے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے مدد مانگی

امریکہ میں صدر ٹرمپ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے آئندہ انتخابات میں اپنی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے چینی صدر شی جن پنگ سے مدد مانگی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YbVeor

Comments