لداخ میں انڈیا، چین کا سرحدی تنازع اور سوشل میڈیا پر تیسری عالمی جنگ کا ٹرینڈ: ’انڈیا کو چین کو دوسرا پاکستان نہیں بنانا چاہیے‘

تو اگر آپ نے ابھی موبائل اٹھایا ہے اور ٹوئٹر کا جائزہ لیتے وقت آپ کی نظر تیسری عالمی جنگ، لداخ، چین، انڈیا سرحدی کشیدگی اور بالاکوٹ جیسے ٹرینڈز پر پڑی ہے تو گھبرانے کی ضرورت ہے بھی اور نہیں بھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zD7xRa

Comments