لداخ سرحدی تنازعہ: لاک ڈاؤن کے باوجود انڈیا میں چین کے خلاف علامتی مظاہرے

لاک ڈاؤن کے باوجود انڈیا کے مختلف شہروں میں چند لوگوں نے مل کر لداخ کی وادی گالوان میں انڈیا اور چین کے فوجیوں کے درمیان مہلک تصادم اور کم از کم 20 انڈین فوجیوں کے مارے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YdkSJH

Comments