اسرائیلی پارلیمان میں چھ ہم جنس پرست اراکین خدمات سرانجام دیں گے

معاشرے کے قدامت پسند حلقوں کی جانب سے تنقید کے باوجود اسرائیل مشرق وسطیٰ میں ہم جنس پرستوں کے لیے ترقی پسند سوچ کا حامل ملک ہے۔ اسرائیل میں ہم جنس پرستوں کو بچے گود لینے اور جائیداد میں حصہ ملنے جیسے حقوق حاصل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UZlY9x

Comments