کورونا وائرس: پاکستان میں آکسیجن سلینڈرز کی قلت، طلب اور قیمت بڑھنے سے مریضوں کو مشکلات درپیش

پاکستان میں کووڈ 19 کے پھیلاؤ کے ساتھ جہاں طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان اور مریضوں کے لیے بستر، وینٹیلیٹرز اور ادویات کی کمی محسوس کی جا رہی ہے تو وہیں اب آکسیجن کی قلت کا مسئلہ بھی سر اٹھا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fuozQU

Comments