پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوانوں کی خود کشیاں، پولیس کا ویڈیو گیم بند کروانے کی تجویز پر غور

لاہور پولیس کے مطابق شہر میں چار روز میں دو نوجوانوں نے ویّیو گیم ’پب جی‘ کھیلنے سے منع کرنے پر خودکشی کر لی ہے، جس کے بعد پولیس کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایسی تمام پُرتشدد گیمز اور آن لائن پیجز کو بلاک کرنے کے لیے پی ٹی اے کو درخواست دی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31dQO2q

Comments