شہری پر تشدد، نیم برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے پولیس اہلکار گرفتار

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک شہری پر تشدد اور اسے نیم برہنہ کر کے ویڈیو بنانے کے معاملے میں تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZiGQu7

Comments