اداکار سُشانت سنگھ کی موت کی سی بی آئی سے تفتیش کا مطالبہ

سُشانت کی خود کشی کے معاملے کی تفتیش کرنے والے پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ اب تک انھیں سُشانت کے فلیٹ سے کوئی ’سوسائڈ نوٹ‘ نہیں ملا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق سُشانت سنگھ گزشتہ چھہ ماہ سے ڈیپریشن کا شکار تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3d5mhpw

Comments