شوبز ڈائری: ’سُشانت سنگھ کی بہن شویتا سنگھ کا ان کے نام خط‘

سُشانت کی موت پر آنسو بہاتے ہوئے کہیں کنگنا رناوت کرن جوہر کو کوس کوس کر سُشانت کے لیے انصاف کی دہائی دے رہی ہیں تو کہیں فلسماز ابھینو کشیپ اپنا پرانا جھگڑا لے کر سلمان خان کے خاندان کو لتاڑنے بیٹھ گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3d9ZMQs

Comments