پابلو ایسکوبار کے قریبی ساتھی کارلوس لیہڈر امریکی جیل سے رہا

پابلو ایسکوبار کے ساتھ مل کر منشیات فروشی کا بدنامِ زمانہ گروہ قائم کرنے والا شخص امریکی جیل سے رہا ہونے کے بعد جرمنی پہنچ گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AJDEPC

Comments