لداخ کی وادی گلوان میں چین انڈیا جھڑپ: انڈین اور چینی فوجیوں کی جھڑپ میں ’کیل لگی آہنی سلاخوں کا استعمال‘
منظر عام پر آنے والی ایک تصویر میں ایسے دیسی ساختہ ہتھیار دکھائی دے رہے ہیں جنھیں چین اور انڈیا کی متنازع سرحدی علاقے وادی گلوان میں 15 اور 16 جون کی شپ کو ہونے والی جھڑپ میں مبینہ طور پر چینی فوجیوں نے انڈین فوجیوں کے خلاف استعمال کیا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UWa0xA
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UWa0xA
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks