خلاباز لانچ پیڈ پر پریشان کیوں ہو جاتے ہیں؟

کریو ڈریگن کی پرواز سے یہ بات ظاہر ہوگئی ہے کہ خلائی سفر کا آغاز کبھی بھی بغیر کسی پریشانی کے نہیں ہوتا۔ جب سب کچھ منصوبے کے مطابق نہیں ہوتا تو راکٹ سے جڑے ایک خول میں بیٹھے خلابازوں کو کیسا محسوس ہوتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/311wrFx

Comments