بی این پی مینگل کے صدر اختر مینگل کا تحریک انصاف کے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان، بجٹ اور بلوچستان سے متعلق کئی سوال

بدھ کو پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے صدر سردار اختر مینگل نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد سے اپنی جماعت کی علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے بجٹ اور بلوچستان سے متعلق کئی سوال کیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ee4b68

Comments