پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشہور بغاوتیں: کبھی کپتانوں کا سخت رویہ، کبھی معاوضوں کا تنازع

دنیا سمجھ رہی تھی کہ وسیم اکرم کی جگہ وقار یونس کپتان بنا دیے جائیں گے۔ لیکن سلیم ملک درمیان میں سے نکل کر آئے اور کپتان بن گئے۔ بورڈ نے پیغام بھیجا کہ اگر وہ نہیں مانتے تو ایک دوسری ٹیم بنالی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BtLgWy

Comments