پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ، کیا پاکستان کا طبی نظام مفلوج ہو گیا ہے؟

پاکستان میں اس وقت کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں بستروں، ادویات، طبی آلات اور وینٹیلیٹر کا حصول دن بہ دن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ بی بی سی کی ترہب اصغر کو اس بات کا اندازہ اس وقت ہوا جب انھیں اپنے ایک عزیز کو ہسپتال میں داخل کروانے کے لیے بہت سے اعلیٰ حکام سے التجا کرنی پڑی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ASY2Oi

Comments