گھروں میں موجود 'سمارٹ آلات' آپ کے خلاف کام کر سکتے ہیں؟

یہ سمارٹ آلات اب ہمارا ذاتی ڈیٹا جمع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ ہم یہ اشیا کب استعمال کرتے ہیں کس طرح استعمال کرتے ہیں اور گھر میں موجود انٹرنیٹ سے چلنے والی دیگر اشیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AYkEwV

Comments