لداخ کی سرحد پر انڈیا، چین تنازع: انڈین فوجی اہلکار کندن اوجھا جو اپنی نوزائیدہ بیٹی کی ایک جھلک بھی نہ دیکھ سکے

ریاست جھارکھنڈ کے رہائشی 26 سالہ کندن گذشتہ دو ہفتوں سے لداخ رینج کی وادی گلوان میں تعینات تھے۔ پیر کی رات چینی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں ان کی موت ہوگئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hBdAa7

Comments