انڈیا_ پاکستان تلخی میں مزید شدت : ہائی کمیشن کے عملے کو آدھا کرنے کی ہدایت

انڈیا نے دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں پر جاسوسی اور دہشت گرد تنظیموں سے روابط قائم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ہائی کمیشن میں ملازمین کی تعداد کو 50پچاس فیصد تک کم کرنے کو کہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3189v7u

Comments