انڈیا میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن: وزیر اعظم نریندر مودی کے خط پر مزدوروں کا جواب

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کے دو برس پورے ہونے پر عوام کے نام ایک خط لکھا جس میں ان مزدوروں کا برائے نام ذکر تھا جن کے سر پر مصیبتوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ اس پر مزدوروں نے خط کا جواب دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AIUiil

Comments