بغیر منبر والے طالب جوہری!

علامہ طالب جوہری 81 برس کی عمر میں چلے تو گئے بس یہ شکایت ہے کہ قحط الرجال کے لق و دق بیابان میں پہلے ہی کتنے شجرِ سایہ دار بچ گئے تھے جو ایک اور کم پڑ گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Z8iVgR

Comments