بلوچستان میں آن لائن کلاسز کے خلاف طلبہ مظاہرے: ’جہاں بجلی، پانی نہیں وہاں انٹرنیٹ کہاں سے لائیں‘

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے فیصلے کے تحت جب بلوچستان میں یونیورسٹیوں نے آن لائن کلاسز کا اعلان کیا تو اکثر طلبہ تنظیموں نے اس کے خلاف احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ یا تو انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنائی جائے یا تعلیمی ادارے کھولے جائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30YjNqI

Comments