شہد کی مکھیاں سُر میں کیسے رہتی ہیں؟ ملکہ کے ’گیتوں‘ کی بدولت

ملکہ جب سامنے آنے کے لیے تیار ہو جاتی ہے تو بھنبنا کر اس کا اعلان کرتی ہے لیکن اگر ایک ہی وقت میں دو ملکائیں آمنے سامنے ہوں تو وہ اس وقت تک ایک دوسرے سے لڑیں گی جب تک دونوں میں سے ایک یا دونوں مر نہیں جاتیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UOmAio

Comments