ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس: کب کیا ہوا؟

پانچ سال تک چلنے والا ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس اپنی نوعیت کا ایک اہم کیس ہے۔ ملزمان پر سازش کر کے قتل کرنے کا جرم ثابت بھی ہوجائے اور عدالت انھیں سزائے موت سنا بھی دیتی تب بھی اس میں مدعی کی حیثیت سے ریاست پاکستان کی طرف سے دی گئی تحریری ضمانت کے نتیجے میں ان کی سزائے موت پر عملدرآمد کبھی نہیں ہوسکے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NbGsri

Comments