’دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں‘ کو طارق عزیز کا آخری سلام

پاکستانی ٹیلیویژن کی تاریخ میں کئی دہائیوں تک چلنے والے پروگرام ’نیلام گھر‘ سے شہرت پانے والے اینکر، کمپیئر اور اداکار طارق عزیز لاہور میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2N2sUOY

Comments