تحریک لبیک یا رسول اللہ کے اشرف جلالی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

مذہبی شخصیات کی مبینہ توہین کے الزام میں اشرف جلالی کے خلاف 18 جون کو مقدمہ درج ہوا جبکہ ان کی گرفتاری گذشتہ روز عمل میں لائی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2E5MjNN

Comments