ماہان ایئر: شام کی فضائی حدود میں امریکی ایف 15 جنگی طیارے کی جانب سے ایرانی مسافر طیارے کا تعاقب

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے تہران سے بیروت جانے والی ایک مسافر پرواز کا تعاقب کیا ہے، اس دوران تصادم سے بچنے کے لیے جہاز کے پائلٹ کو فوراً اپنی اونچائی کم کرنی پڑی جس سے کچھ مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WP3PMG

Comments