کورونا وائرس: آکسفورڈ کی کووڈ 19 کی ویکسین کے آزمائشی تجربے سے میں نے کیا سیکھا؟

ایک اور حقیقت یہ ہے کہ ابتدائی سطح پر منظور ہونے والی ویکسین تمام دکھوں کا مداوا نہ ہو جیسا کہ لوگ تصور کر رہے ہیں، اس سے شاید وائرس پر مکمل قابو پایا نہ جا سکے۔ دوسرے لفظوں میں یہ اس وائرس کو مکمل طور پر ختم نہ کر پائے اور اس کے بجائے اس کی شدت کو کم کر دے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32RfGxO

Comments