کوروناوائرس: ماہرین کہتے ہیں موٹاپا کووڈ-19 کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کی زیادتی اور موٹاپا کووڈ-19 کے نتیجے میں مہلک امراض حتٰی کہ موت کے خطرے کو بھی بڑھا دیتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g3DT7y

Comments