حج 2020: محدود حج نے پوری دنیا میں کاروبار اور سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم افراد کو کیسے متاثر کیا؟

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اس برس سعودی حکومت نے حج کے شرکا کی تعداد محدود رکھنے کا فیصلہ کیا لیکن اس سے مکہ اور مدینہ کے مخلتلف کاروبار بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30POn40

Comments