بریگیڈیئر عثمان: ’نوشہرہ کا شیر‘ جس پر حکومتِ پاکستان نے 50 ہزار کا انعام رکھا تھا

انڈیا کے متعدد فوجی مورخین کی رائے ہے کہ اگر بریگیڈیئر عثمان کا قبل از وقت انتقال نہ ہوتا تو وہ انڈیا کے پہلے مسلم آرمی چیف ہوتے۔ لیکن جیسا کہ اکثر کہا جاتا ہے کہ خدا جنھیں چاہتا ہے انھیں جلدی بلا لیتا ہے۔ بریگیڈیئر عثمان کے ساتھ بھی ایسا ہی تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WNPBMj

Comments