برٹش ایئر ویز کا اپنے تمام بوئنگ 747 طیاروں کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ

برٹش ایئر ویز نے اپنے تمام بوئنگ 747 طیاروں کا استعمال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بی اے کے ترجمان نے کہا کہ 'کووڈ 19 کے باعث فضائی سفر میں جو کمی ہوئی ہے اس کی وجہ سے بہت مشکل ہے کہ ہمارے یہ 'آسمانوں کی ملکہ' کہے جانے والے طیارے دوبارہ کبھی بی اے کی کمرشل سروس کا حصہ بنیں گے۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h8S9fn

Comments