ونسٹن چرچل: انڈین عوام سابق برطانوی وزیراعظم کی ’ہیرو‘ کی حیثیت پر سوالیہ نشان کیوں لگاتی ہے؟

سنہ 1942 میں ایک سمندری طوفان اور سیلاب نے بنگال میں قحط پیدا کیا تھا اور اس وقت کے برطانوی وزیراعظم سر ونسٹن چرچل اور ان کی کابینہ کو ان حالات کو بدترین بنانے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32KBbQF

Comments