ریورس سوئنگ: دنیائے کرکٹ کا ’کالا جادو‘

گزشتہ دنوں انگلش بولر ڈام سیبلی بال کو تھوک لگانے پر آئی سی سی کی اس نئی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے پہلے کھلاڑی بنے جس کے بعد یہ بحث ہو رہی ہے کہ کیا کھلاڑی خود کو ایسا کرنے سے روک سکیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32G6N9Z

Comments