ایران کا تربیتی مشق کے دوران 'ڈمی امریکی بیڑے ' پر میزائلوں سے حملہ

ایران نے آبنائے ہرمز میں جاری ایک تربیتی مشق کے دوران ’ڈمی‘ امریکی بحری بیڑے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس میں اتنی کثیر تعداد میں اسلحے کا استعمال ہوا کہ خطے میں موجود دو امریکی بیڑوں کو حکام کی جانب سے چوکنا رہنے کا حکم دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3f7kAZR

Comments