کیا آئی سی سی سچن تندولکر کے کرکٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال والے مشورے کو تسلیم کرے گی؟

گذشتہ دنوں انڈیا کے سابق کپتان اور بلے باز سچن تندولکر نے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور بلے باز برائن لارا کے ساتھ ویڈیو چیٹ کے دوران کہا تھا کہ کرکٹ میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد یہی ہے کہ فیصلے درست ہوں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZHLGCz

Comments