چین امریکہ کشیدگی، امریکہ کا ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ، چین کی جوابی کارروائی کی دھمکی

امریکہ نے چین سے کہا ہے کہ وہ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں اپنا قونصل خانہ بند کر دے۔ چین نے اس فیصلے کو 'اشتعال انگیز اور بلا جواز' قرار دیتے ہوئے جوابی اقدام کی دھمکی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZPYQgD

Comments