انڈونیشیا میں سمندر کی تہہ میں رہنے والا دیوقامت لال بیگ دریافت

انڈونیشیا کے ساحل کے پاس گہرے سمندر کا مطالعہ کرنے والے سائنسدانوں نے ایک نایاب اور دیوقامت لال بیگ کو دریافت کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eYkxiU

Comments