انڈیا نے بنگلہ دیش کے ساتھ ریل کے ذریعے باہمی تجارت کو فروغ دینے کا اعلان کیا ہے اور اس ضمن میں رواں ماہ ’ٹرین ڈپلومیسی‘ کے تحت مختلف اوقات میں بنگلہ دیش کو خشک مرچ اور پیاز بھیجا گیا جبکہ 27 جولائی کو انڈین ریلوے کی جانب سے دس ڈیزل لوکوموٹیو بنگلہ دیش کو بطور تحفہ دیے گئے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3f8PPDG
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3f8PPDG
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks