انڈیا کے سرحدی تنازعے: بہار میں نیپال کی سرحد پر کیا ہو رہا ہے؟

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کے کشن گنج ضلعے میں نیپال کے ساتھ سرحد پر 18 جولائی کی شب فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک انڈین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ کچھ ایسا ہی سیتا مڑھی ضلعے میں بھی ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39gZp6m

Comments