انڈیا بمقابلہ چین: کیا یہ اکیسویں صدی کا سب سے بڑا ٹکراؤ ہے؟

جوہری اسلحہ سے لیس انڈیا اور چین صرف ہمسائے ہی نہیں بلکہ دنیا کے دو سب سے زیادہ آبادی والے ملک بھی ہیں اور دونوں ہی اس صدی کے آخر تک دنیا کی سب سے بڑی معیشت بننے کے دعویدار بھی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WWt2VL

Comments