سنتھیا ڈی رچی: ’امریکی شہری پاکستان مخالف کسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہیں‘

پاکستان کی وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کسی ایسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہیں جو کہ غیر قانونی ہو یا ملک کے خلاف ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fvHZoB

Comments