انڈیا، چین سرحدی تنازعہ: انڈیا دریائے برہماپتر پر چین کے سرحد کے قریب سرنگ کیوں بنانا چاہتا ہے؟

ایک جانب اگر شمال مشرقی ریاست آسام شدید سیلاب کی زد میں ہے تو دوسری جانب یہ خبر آ رہی ہے انڈین حکومت نے دریائے برہماپتر کے نیچے تقریباً 15 کلومیٹر لمبی سرنگ کی تعمیر کی اصولی منظوری دے دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32LYCZR

Comments