عمر اکمل: پاکستانی کرکٹر پر ’مشکوک افراد سے روابط‘ پر عائد پابندی کی مدت تین سے کم کر کے ڈیڑھ سال کر دی گئی

مشکوک افراد سے روابط کے الزام میں پابندی کا سامنا کرنے والے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی اپیل پر ان پر عائد تین سالہ پابندی کی مدت کم کر کے ڈیڑھ برس کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2P3YCMX

Comments