انوراگ کشیپ: 'یہ کنگنا مجھ سے برداشت نہیں ہو رہی‘

بالی وڈ کے معروف ہدایتکار انوراگ کشیپ نے ٹوئٹر پر اداکارہ کنگنا رناوت کے بارے میں ایک ساتھ کئی ٹوئیٹز کی ہیں جن کے بعد تنقید اور تعریف کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OLsWLT

Comments