پاکستان میں صوبے فنانس کمیشن کیوں نہیں بناتے اور اس کی اہمیت کیا ہے؟

کیا یہ تاثر درست ہے کہ ’پنجاب میں نواز لیگ نے لاہور کو نوازا‘ اور ’پیپلز پارٹی نے کراچی میں اپنا سیاسی مفاد نہ دیکھتے ہوئے اسے نظر انداز کیا۔‘ جانیے کہ یہ تاثر کیوں ہے اور صوبائی سے ضلعی سطح تک پیسے کی فراہمی میں کیا مشکلات درپیش ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3faUXaE

Comments