کائلی مور گلبرٹ: ایران میں جاسوسی کے الزام میں قید لیکچرار کو ایک بدنام زمانہ جیل میں منتقل کر دیا گیا

ایران میں جاسوسی کے الزام میں دس سال قید کی سزا کاٹ رہی برطانوی آسٹریلین خاتون کو ملک کے دور افتادہ صحرا میں قائم ایک بدنام زمانہ قید خانے قارچک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gboaDu

Comments