پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: کیا فاسٹ بولر محمد عامر پاکستانی ٹیم کے لیے ناگزیر ہیں؟

کرکٹ کے حلقوں میں محمد عامر کو انگلینڈ بھیجنے کے فیصلے پر بحث چل پڑی ہے اور اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہمیشہ سے محمد عامر کے معاملے میں نرم گوشہ اختیار رکھے ہوئے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32I2z1F

Comments