برطانوی کرنسی پر نمایاں سیاہ فام، ایشیائی اور اقلیتی گروہوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی شمولیت کا عندیہ
برطانوی کرنسی پر آج تک سفید فام کے علاوہ کسی اور رنگ و نسل کے فرد کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ جن شخصیات کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے، ان میں ملٹری نرس میری سیول اور جاسوسہ نور عنایت خان شامل ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CT1QA9
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CT1QA9
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks